اُردُو اُستادوں کی جو حالت ہے
آپ اُنہیں جو بھی دیں غنیمت ہے
اُردو ایم فل کا اِک مقالہ بھی
آج کل سب سے سستی شہرت ہے
خود پہ لکھا مقالہ چھپوا کر
بانٹنے میں عجیب لذت ہے
آپ اور والدِ گرامی کی
تین تصویروں کی ضرورت ہے
دو مقالے تو چاہیے ہوں گے
داستاں ہی یہ اِعتبار کی ہے
بات تو صرف دَس ہزار کی ہے
بات تو صرف دَس ہزار کی ہے
#شہزادقیس
.